: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی،12مارچ(ایجنسی) یمن میں سرکاری فوجیوں اور حوثی باغیوں کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹے کی جنگ میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ یمنی
حکام نے آج یہ اطلاع دی۔حکام نے بتایا کہ سرکاری فوجیوں نے کل رات یمن کے تعزشہر کے جنوب اور مغربی حصے کا گھیرا توڑ دیا اور حوثی باغیوں اور سابق صدر علی عبداللہ صالح کے فوجیوں کو پیچھے دھکیل دیا۔